By Usman Ali on July 28, 2016
General News, Law & Order, Local News, Politics
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے سیاحتی مقام کالام میں مقامی لوگوں نے پولیس کےخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ احتجاج اس وقت شروع کیاگیا جب کالام بازار کے چوکیدار شہزادہ نے پولیس کی جانب سے گذشتہ روز اتروڑ میں ہونے والے بم دھماکوں کی تفتیش کے لیے بار بار […]
By Usman Ali on July 28, 2016
International News, Law & Order, Politics
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں حکام نے حالیہ احتجاجی لہر کی وجہ سے دو ہفتوں سے مواصلاتی رابطوں پر عائد پابندی کو جزوی طور پر ہٹا لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں موبائل فون کی پوسٹ پیڈ فون سروس بحال کی گئی ہے، تاہم پری پیڈ کنکشنز اور وائرلیس انٹرنیٹ […]
By Usman Ali on July 28, 2016
Law & Order, Local News, Politics
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی ہائی کورٹ کے ایک بینچ نے نواب بگٹی کے مقدمہ قتل میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز، سابق گورنر بلوچستان اویس احمد غنی اور سابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی عبد الصمد لاسی کو اشتہاری قرار دینے کے لیے کارروائی شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ ہائی کورٹ کے مسٹرجسٹس جمال خان […]
By Usman Ali on July 28, 2016
Law & Order, Local News
پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی سے منگل کو مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے بلوچ سماجی کارکن اور پبلشر عبدالواحد بلوچ کے بارے میں تاحال کوئی معلومات سامنے نہیں آ سکیں۔ ان کے رشتے داروں کا الزام ہے کہ انھیں خفیہ ادارے کے اہلکار ساتھ لے گئے ہیں جب کہ پولیس نے واقعے […]
By Usman Ali on July 28, 2016
International News, Law & Order
انڈونیشیا کے حکام نے اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی جانب سے ایک پاکستانی سمیت 14 غیر ملکیوں کی سزائے موت روکنے کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ سزائے موت پانے والوں میں 52 سالہ پاکستانی شہری ذوالفقار علی کے علاوہ نائجیریا، زمبابوے اور انڈیا کے شہری بھی شامل ہیں۔ ٭ چین میں قید پاکستانیوں کی […]
By Usman Ali on July 26, 2016
Law & Order, Local News, Politics
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایک حملے میں معروف مذہبی سکالر اور جمیعت العلماء اسلام (ف ) کے رہنما مفتی احتشام الحق اور ان کا بیٹا ہلاک ہوگئے۔ مفتی احتشام الحق اور ان کے بیٹے کو اتوار کی شب ضلع کیچ کے علاقے آسیا آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے نشانہ بنایا۔ […]
By Usman Ali on July 26, 2016
Law & Order, Local News
پاکستان کی سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے صوبہ پنجاب میں بچوں کے اغوا کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر از خود نوٹس لیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں از خود نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس پنجاب کو طلب کر لیا ہے۔ […]
By Usman Ali on July 26, 2016
International News, Law & Order
پاکستان میں فیس بک کے ایک پیج ’نیور فورگیٹ پاکستان‘ نے کشمیر میں انڈین سکیورٹی فورسز کی جانب سے پیلٹ گن کے استعمال پر رائے عامہ اجاگر کرنے کے لیے ایک مہم کا آغاز کیا ہے۔ فیس بک پر اس مہم کے لیے بنائے گئے پوسٹرز میں مشہور انڈین شخصیات کی تصاویر کو فوٹوشاپ کی مدد سے […]
By Usman Ali on July 26, 2016
Law & Order, Local News
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ نامہ نگار ریاض سہیل کے مطابق یہ واقعہ منگل کی شام شہر کے مصروف علاقے صدر میں پیش آیا جہاں فوج کی ایک گاڑی کو نامعلوم مسلح افراد نے نشانہ بنایا جو فائرنگ کے بعد […]
By Usman Ali on July 23, 2016
International News, Law & Order
جرمنی کے شہر میونخ میں حکام کے مطابق ایک شاپنگ سنٹر میں فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ میونخ پولیس نے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ حملے کی تحقیقات میں مدد دینے کے لیے تصاویر اور ویڈیو بھیجیں۔ جمعے کی شب ہونے والے حملے کے بارے میں […]