By Usman Ali on October 12, 2016
General News, International News, Law & Order, Local News
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں غیر قانونی انڈین ڈی ٹی ایچ ( ڈش ریسیورز) کی فروخت اور سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کوئٹہ سے جاری ہونے والے ایک سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعلیٰ کی جانب سے یہ […]
By Usman Ali on October 11, 2016
General News, Law & Order, Local News
انگریزی روزنامے ڈان کے رپورٹر سرل المائڈا نے کہا ہے کہ ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔ سینئر صحافی نے ٹوئٹر پر لکھا: ’مجھے بتایا گیا ہے اور شواہد دکھائے گئے ہیں کہ میرا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔‘ انھوں نے ایک اور ٹویٹ میں کہا: […]
By Usman Ali on October 8, 2016
General News, Law & Order, Local News, Politics
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے وادی سوات میں 2009 کی فوجی کارروائیوں اور ملالہ یوسف زئی پر طالبان حملے کے بعد مقامی انتظامیہ نے ضلع بھر کے تمام بڑے اخبارات اور بعض سینئر صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کےلیے پولیس کی سکیورٹی دی تھی تاہم حالیہ دنوں میں ان سے سکیورٹی واپس لے لی […]
By Usman Ali on October 7, 2016
Entertainment, International News, Law & Order
پاکستانی قوم اور اِس قوم کے دل کی آواز پاکستانی میڈیا اور کِسی مسئلے پر اکٹھی ہو نہ ہو، ہندوستانی اداکار اوم پوری کے پیار میں یک زبان نظر آتی ہے۔ جب سے اوم پوری نے ایک انڈین چینل پر امن کے حق میں بات کی ہے، ہندوستان کے 22 کروڑ مسلمانوں کا ذِکر کیا […]
By Usman Ali on October 7, 2016
General News, International News, Law & Order, Local News, Politics, Religion / Social
غیر ریاستی عناصر سے چھٹکارا حاصل کرنے کی بازگشت جہاں بدھ کے روز کشمیر کے مسئلہ پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں جاری بحث کے دوران سنی گئی وہیں قومی اسمبلی کی خارجہ امور کے بارے میں قائمہ کمیٹی میں حکمران پاکستان مسلم لیگ کے ایک رکن پارلیمان کی طرف سے بھی جماعت الدعوۃ کے […]
By Usman Ali on October 7, 2016
General News, International News, Law & Order
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے دونوں فوجوں کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز رابطے میں ہیں۔ یہ بات آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے چینی خبر رساں ایجنسی ژنہوا […]
By Usman Ali on October 7, 2016
International News, Law & Order
انڈیا کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے جمعہ کو سکیورٹی ریویو کے بعد کہا ہے کہ دو سالوں میں پاکستان کے ساتھ انڈین سرحد مکمل طور پر سیل کر دی جائے گی۔ انھوں نے پاکستان کے ساتھ چار سرحدی ریاستوں کے سکیورٹی ریویو کے بعد یہ اعلان کیا۔ ٭ انڈین پنجاب میں لوگ پرسکون، حکومت […]
By Usman Ali on October 7, 2016
General News, International News, Law & Order, Local News, Politics
پاکستان کی پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں جمعہ کے روز ایک متقفہ قرار داد میں بھارت کی طرف سے پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی دھمکی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس جو کشمیر کے مسئلے پر […]
By Usman Ali on October 7, 2016
General News, Law & Order, Local News
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر مچھ کے قریب ریلوے ٹریک پر ہونے والے دھماکوں میں چھ افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے ہیں۔ مچھ پولیس کے ایک سینیئر افسر نے بی بی سی اردو کے محمد کاظم کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے مچھ کے قریب ریلوے ٹریک کے ساتھ دھماکہ خیز مواد نصب […]
By Usman Ali on October 6, 2016
General News, Law & Order, Local News
پاکستان کی بّری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ انڈیا اپنے زیر انتظام کشمیر اور لائن آف کنٹرول پر حقائق کو مسخ کر رہا ہے اور عالمی برادری کو اس کی مذمت کرنی چاہیے۔ انھوں نے یہ بات جمعرات کو رسالپور میں پاکستانی فضائیہ کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے […]