Law & Order

فوج کی کاروباری کمپنیوں کا جواز کیا؟

پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ میں وزارتِ دفاع نے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ پاکستان کی فوج کے زیر انتظام 50 کاروباری کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریری جواب میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، آرمی ویلفیئر ٹرسٹ، فوجی فاؤنڈیشن اور بحریہ فاؤنڈیشن کے زیر انتظام کاروباری اداروں کی تفصیلات […]

رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے معاملے پر کشیدگی

رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے معاملے پر کشیدگی

حکومت سندھ اور رینجرز میں ایک بار پھر اختیارات میں توسیع کا معاملہ کشیدگی کا باعث بن گیا ہے۔ رینجرز کو پولیس اختیارات اور صوبے میں موجودگی کی مدت کی معیاد پوری ہو چکی ہے، تاہم ان کی خواہش ہے کہ انھیں پورے صوبے میں کارروائی کے اختیارات دیے جائیں جبکہ صوبائی حکومت نے ان […]

عمران خان کا حکومت کے خلاف ملک گیر تحریک کا اعلان

عمران خان کا حکومت کے خلاف ملک گیر تحریک کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سات اگست کو حکومت کے خلاف ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی آئی کی ممبر شپ تقریباً 30 لاکھ ہے سب سے کہا ہے ایک ایک سو روپیہ 100جمع کریں، آج سے ہم نے فنڈ ریزنگ کا آغاز کیا ہے۔ عمران خان […]

ترکی میں ہزاروں برطرف، 99 جرنیلوں پر فردِ جرم عائد

ترکی میں ہزاروں برطرف، 99 جرنیلوں پر فردِ جرم عائد

ترک حکام نے گذشتہ ہفتے حکومت کے خلاف بغاوت کی ناکام کوشش کے الزام میں گرفتار کیے گئے 99 جرنیلوں کے خلاف باقاعدہ فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ دوسری جانب ترک حکام کے مطابق ملک بھر سے ماہرین تعلیم اور دانشوروں کے بیرونِ ملک جانے پر بھی عارضی طور پر پابندی عائد کر دی […]

لندن میں ایم کیو ایم سے منسلک 70 سے زائد بینک اکاؤنٹس موجود ہیں، برطانوی نشریاتی ادارہ

لندن میں ایم کیو ایم سے منسلک 70 سے زائد بینک اکاؤنٹس موجود ہیں، برطانوی نشریاتی ادارہ

ندن: متحدہ قومی موومنٹ سے منسلک لندن میں 70 سے زائد بینک اکاؤنٹس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے پولیس کی جانب سے دستاویزات موصول ہوئی ہیں جس میں ایم کیو ایم سے منسلک لندن کے 70 سے زائد بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات موجود […]

’جو بھی دہشت گردی کرے گا اس کو معاف نہیں کریں گے‘

’جو بھی دہشت گردی کرے گا اس کو معاف نہیں کریں گے‘

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ عسکریت پسندی کی کاروائیوں میں ملوث تمام لوگوں کے نام مرحلہ وار ان عسسکریت پسندوں کی فہرست میں شامل کیے جائیں گے جن کے سروں کی قیمت مقرر کی گئی ہے۔ یہ بات انھوں نے جمعرات کو کوئٹہ میں شیخ […]

سابق صدر پرویز مشرف دبئی پہنچ گئے

سابق صدر پرویز مشرف دبئی پہنچ گئے

پاکستان کے مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت ملنے کے بعد کراچی سے دبئی پہنچ گئے ہیں۔ پرویز مشرف جمعے کی علی الصبح کراچی سے خلیجی ایئرلائن کی پرواز سے دبئی پہنچے ہیں۔ سابق صدر کی بیرون ملک روانگی سے قبل کراچی میں ان […]

’یورپ سانپ کےساتھ سو رہا ہے جو ڈس بھی سکتا ہے‘

’یورپ سانپ کےساتھ سو رہا ہے جو ڈس بھی سکتا ہے‘

ایک ایسے وقت میں جب پناہ گزينوں کے بحران پر ایک حتمی معاہدے تک پہنچنے کی کوشش کے تحت یورپی یونین کے رہنما ترکی کے وزیر اعظم کو ایک مشترکہ موقف پیش کرنے جا رہے ہیں، ملک کے صدر رجب طیب اردوگان نے یورپی یونین پر تارکین وطن، انسانی حقوق اور دہشتگردی کے حوالے سے […]

1 8 9 10 11 12 14