International News

’حلب سے درجنوں خاندانوں کا محفوظ انخلا شروع‘

’حلب سے درجنوں خاندانوں کا محفوظ انخلا شروع‘

شام کے سرکاری ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ درجنوں خاندان محفوظ راہداریوں کے ذریعے شامی سکیورٹی فورسز کے محاصرے میں حلب شہر کے مشرقی علاقوں سے باہر نکل گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے صنا کے مطابق عام شہریوں کو بسوں کے ذریعے عارضی پناہ گاہوں میں لے جایا گیا ہے۔ ادارے کی رپورٹ میں […]

’راج ناتھ سارک میں شرکت کریں گے دوطرفہ ملاقات نہیں‘

’راج ناتھ سارک میں شرکت کریں گے دوطرفہ ملاقات نہیں‘

انڈیا کے دفتر خارجہ نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ تین تاریخ کو پاکستان میں ہونے والے سارک اجلاس میں شرکت کریں گے تاہم پاکستانی حکام سے دو طرفہ ملاقات نہیں ہو گی۔ یہ بات انڈیا کے دفتر خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ نے ٹویٹ میں کہی۔ ان کا کہنا […]

صدارتی انتخاب حساب بےباق کرنے کا وقت ہوگا: ہلیری کلنٹن

صدارتی انتخاب حساب بےباق کرنے کا وقت ہوگا: ہلیری کلنٹن

ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے بطور صدارتی امیدوار نامزدگی قبول کرنے کے بعد ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ نومبر کا صدارتی انتخاب ملک کے لیے ایک فیصلہ کن گھڑی اور حساب بےباق کرنے کا وقت ہوگا۔ ہلیری امریکہ کی سیاسی تاریخ میں کسی بھی بڑی سیاسی جماعت کی طرف سے صدارتی امیدوار بنائی جانے […]

کویت سے ویزے کی شرط کے خاتمے کا معاہدہ معطل

کویت سے ویزے کی شرط کے خاتمے کا معاہدہ معطل

پاکستان نے کویت کے ساتھ سفارتی اور سرکاری پاسپورٹس کے حامل افراد کے لیے ویزے کی شرط کے خاتمے کا معاہدہ معطل کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان جمعے کو وفاقی وزارتِ داخلہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کیا گیا۔ ٭ ’دہشت گردی کا خدشہ‘، پاکستانیوں کے لیے کویتی ویزے […]

’انڈین وزیر داخلہ آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے‘

’انڈین وزیر داخلہ آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے‘

پاکستان کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ انڈیا کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ آئندہ ہفتے اسلام آباد میں سارک وزرائے داخلہ کانفرنس میں شرکت کے لیے آئیں گے۔ جمعرات کو پاکستانی دفترخارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران انڈیا کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے دورۂ پاکستان کی […]

کشمیر میں موبائل فون سروس کی جزوی بحالی

کشمیر میں موبائل فون سروس کی جزوی بحالی

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں حکام نے حالیہ احتجاجی لہر کی وجہ سے دو ہفتوں سے مواصلاتی رابطوں پر عائد پابندی کو جزوی طور پر ہٹا لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں موبائل فون کی پوسٹ پیڈ فون سروس بحال کی گئی ہے، تاہم پری پیڈ کنکشنز اور وائرلیس انٹرنیٹ […]

انڈونیشیا: پاکستانی کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد

انڈونیشیا: پاکستانی کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد

انڈونیشیا کے حکام نے اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی جانب سے ایک پاکستانی سمیت 14 غیر ملکیوں کی سزائے موت روکنے کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ سزائے موت پانے والوں میں 52 سالہ پاکستانی شہری ذوالفقار علی کے علاوہ نائجیریا، زمبابوے اور انڈیا کے شہری بھی شامل ہیں۔ ٭ چین میں قید پاکستانیوں کی […]

صحافیوں میں ذہنی امراض پر سروے کا آغاز

صحافیوں میں ذہنی امراض پر سروے کا آغاز

اسلام آباد کا نیشنل انسٹیٹوٹ آف سائیکالوجی پاکستان میں صحافیوں پر ایک سروے کر رہا ہے جس میں یہ معلوم کیا جائے گا کہ پیشہ ورانہ خدمات سرانجام دینے کے باعث کتنے پاکستانی صحافی ذہنی امراض میں مبتلا ہیں۔ نیشنل انسٹیٹوٹ آف سائیکالوجی یہ سروے پشاور یونیورسٹی اور ہالینڈ کی وی یو یونیورسٹی کے ساتھ […]

یہ سب کشمیر پر چُپ کیوں ہیں؟

یہ سب کشمیر پر چُپ کیوں ہیں؟

پاکستان میں فیس بک کے ایک پیج ’نیور فورگیٹ پاکستان‘ نے کشمیر میں انڈین سکیورٹی فورسز کی جانب سے پیلٹ گن کے استعمال پر رائے عامہ اجاگر کرنے کے لیے ایک مہم کا آغاز کیا ہے۔ فیس بک پر اس مہم کے لیے بنائے گئے پوسٹرز میں مشہور انڈین شخصیات کی تصاویر کو فوٹوشاپ کی مدد سے […]

1 6 7 8 9 10 14