General News

Federal ombudsman decided 198,431 complaints in two years

Around 198431 complaints of overseas Pakistanis were decided in two and a half years and no complaint is pending beyond 60 days in Ombudsman Secretariat, said Federal Ombudsman Salman Faruqui. Chairing the meeting for the resolution of issues of overseas Pakistanis at Federal Ombudsman Secretariat Islamabad, he directed to take initiative for disposal of complaints […]

MAJOR WORK ON ZONE-5 HOUSING SCHEME COMPLETED

  Associated Press of Pakistan The National Assembly on Monday was informed that most of the development work on housing scheme in Zone-V Islamabad had been completed. Answering a question, Parliamentary Secretary for Overseas Pakistanis and Human Resource Development Shafqat Hayat Baloch said the housing scheme spread over an area of 5000 kanals for allotment of plots to overseas Pakistanis.

PM announces Rs5 reduction in price of petrol

PM announces Rs5 reduction in price of petrol

  Prime Minister Nawaz Sharif announced on Saturday Rs5 per litre reduction in petrol and diesel prices. While addressing the media, the premier said, “It is my pleasure to announce that petrol and diesel prices have been further reduced by Rs5 per litre. Inflation rate has also fallen below two per cent.” The government was […]

صدر روحانی کےدورۂ یورپ کو کیسے دیکھا؟

صدر روحانی کےدورۂ یورپ کو کیسے دیکھا؟

ایرانی صدر حسن روحانی رواں ہفتے اپنے پہلے سرکاری دورے پر اٹلی اور فرانس گئے۔ ایران 12 سالہ بین الاقوامی تجارتی پابندیوں کے سائے سے نکل رہا ہے اور صدر کی شاپنگ کی فہرست کافی طویل ہے۔ صدر حسن روحانی کے اس دورے کے بارے میں ایرانیوں کا کیا کہنا ہے؟ ایرانی صدر کی میزبانی، […]

عزیر بلوچ کو آج بھی اپنا بھائی سمجھتا ہوں، سابق وزیر داخلہ ذوالفقارمرزا

عزیر بلوچ کو آج بھی اپنا بھائی سمجھتا ہوں، سابق وزیر داخلہ ذوالفقارمرزا

کراچی: سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ عزیر بلوچ زندہ سلامت ہے، اسے آج بھی اپنا بھائی سمجھتا ہوں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ امن کمیٹی میں نے نہیں بنائی بلکہ پیپلز پارٹی کی حکومت آنے سے قبل بھی […]

کراچی میں مکمل امن ہونے تک رینجرز موجود رہے گی، وزیر اعظم نواز شریف

کراچی میں مکمل امن ہونے تک رینجرز موجود رہے گی، وزیر اعظم نواز شریف

لاہور: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں مکمل امن ہونے تک رینجرز موجود رہےگی اور اپنا مثبت کردار ادا کرتی رہے گی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ بھارت کے ساتھ معاملات بہت اچھے طریقے سے آگے بڑھ رہے تھے ،ہارٹ آف ایشیا کانفرنس […]

کالعدم بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکرٹری جنرل سمیت پانچ ہلاک

کالعدم بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکرٹری جنرل سمیت پانچ ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کاروائی میں پانچ عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں قوم پرست جماعت بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر منان بلوچ بھی شامل تھے۔ کوئٹہ میں فرنٹیئر کور کے ترجمان کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق مستونگ کے علاقے کلی […]

یمن میں صدارتی محل کے قریب عدن کے گورنر پر قاتلانہ حملہ، 6 فوجی ہلاک

یمن میں صدارتی محل کے قریب عدن کے گورنر پر قاتلانہ حملہ، 6 فوجی ہلاک

صنعا: یمن کے صدارتی محل کے داخلی دروازے کے قریب گورنر کے کانوائے پر خود کش حملے میں گیٹ پر تعینات 6 فوجی ہلاک ہوگئے تاہم گورنر بال بال بچ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کار میں سوار خود کش بمبار نے یمن کے صدر منصورہادی کے صدارتی محل کے داخلی دروازے کے […]

عزیر بلوچ کی گرفتاری؛ کراچی میں اصل کھیل تو اب شروع ہوگا، شیخ رشید

عزیر بلوچ کی گرفتاری؛ کراچی میں اصل کھیل تو اب شروع ہوگا، شیخ رشید

راولپنڈی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی گرفتاری پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں اصل کھیل تو اب شروع ہو گا ۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عزیز بلوچ کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے، کراچی میں اصل کھیل تو اب شروع ہوگا، […]