Community News

جرنلسٹس فاونڈیشن پاکستان (گلف ریجن) کی اپیل پر 3 روزہ یوم سوگ، پاکستانیوں کی طرف سے یکجہتی کا لازوال مظاہرہ

جرنلسٹس فاونڈیشن پاکستان (گلف ریجن) کی اپیل پر 3 روزہ یوم سوگ، پاکستانیوں کی طرف سے یکجہتی کا لازوال مظاہرہ

ریاض 19 دسمبر 2014، جمعہ کو یوم دعا کے طور پر منایا گیا،ہزاروں پاکستانیوں اور دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں نے حرمیں شریفین اور خلیج بھر کی مساجد میں اپنے شہید بچوں اور انکے اہل خانہ کے لیے دعائیں کیں  اکثر مقامات پر رقت انگیز مناظر، سارے ماحول پر ابھی تک افسردگی طاریجدہ […]