By Usman Ali on January 30, 2016
General News, Local News, Politics
لاہور: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں مکمل امن ہونے تک رینجرز موجود رہےگی اور اپنا مثبت کردار ادا کرتی رہے گی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ بھارت کے ساتھ معاملات بہت اچھے طریقے سے آگے بڑھ رہے تھے ،ہارٹ آف ایشیا کانفرنس […]
By Usman Ali on January 30, 2016
General News, Law & Order
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کاروائی میں پانچ عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں قوم پرست جماعت بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر منان بلوچ بھی شامل تھے۔ کوئٹہ میں فرنٹیئر کور کے ترجمان کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق مستونگ کے علاقے کلی […]
By Usman Ali on January 30, 2016
General News, International News, Law & Order
صنعا: یمن کے صدارتی محل کے داخلی دروازے کے قریب گورنر کے کانوائے پر خود کش حملے میں گیٹ پر تعینات 6 فوجی ہلاک ہوگئے تاہم گورنر بال بال بچ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کار میں سوار خود کش بمبار نے یمن کے صدر منصورہادی کے صدارتی محل کے داخلی دروازے کے […]
By Usman Ali on January 30, 2016
Entertainment
بھارت میں یومِ جمہوریہ پر کئی اداکاروں اور فلمسازوں کو اعلیٰ شہری اعزاز پدم بھوشن سے نوازاگیا جس پر بالی وڈ کے معروف ڈائیلاگ رائٹر اور اداکار قادر خان کا کہنا ہے ’اس بار جن لوگوں کو یہ اعزاز دیا گیا ہے اسے دیکھ کر لگتا ہے کہ اچھا ہوا کہ مجھے ملک کے اعلیٰ […]
By Usman Ali on January 30, 2016
General News, Law & Order, Local News, Politics
راولپنڈی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی گرفتاری پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں اصل کھیل تو اب شروع ہو گا ۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عزیز بلوچ کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے، کراچی میں اصل کھیل تو اب شروع ہوگا، […]
By Usman Ali on January 30, 2016
General News, Law & Order, Local News
پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان کے مطابق سندھ رینجزر نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گذشتہ رات کراچی کے مضافات سےگرفتار کر لیا۔ تاہم بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ انھیں کراچی کے کس مقام سے گرفتار کیا گیا۔ بیان میں مزید کہا گیا […]
By Usman Ali on January 29, 2016
General News, International News, Law & Order, Religion / Social
حقوقِ انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت ملک میں اظہارِ رائے کی آزادی اور مذہبی اقلیتوں کو تحفظ دینے میں ناکام رہی ہے۔ تنظیم کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی ورلڈ رپورٹ 2016 میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بھارت میں حکومت کے ناقد سول سوسائٹی کے […]
By Usman Ali on January 29, 2016
Sports
پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کے باعث ذرائع ابلاغ میں وقار یونس کے مستعفی ہونے کی خبروں کے سامنے آنے کے بعد قومی ٹیم کے کوچ کا کہنا تھا کہ ’جب بھی ٹیم اچھی کارکردگی نہیں دکھاتی تو اس قسم کی باتیں سامنے آتی ہیں۔ میں نے نہ ایسی کوئی بات کی ہے اور […]
By Usman Ali on January 29, 2016
General News, International News, Religion / Social
سعودی عرب میں حکام کے مطابق ملک کے مشرقی حصے میں ایک شیعہ مسجد پر دو مسلح افراد کے حملے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس حملے میں ایک خودکش بمبار اور 18 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ سعودی شیعہ انصاف چاہتے ہیں یہ حملہ محاسن کے علاقے میں امام رضا مسجد میں جمعے […]