پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی تیارکرلی

پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی تیارکرلی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو فون کیا اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کو فون کیا اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ […]

ٹیڈ کروز کی واضح فتح، ہلیری کلنٹن کا جیت کا دعویٰ

ٹیڈ کروز کی واضح فتح، ہلیری کلنٹن کا جیت کا دعویٰ

نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن امیدوار کے لیے آئیووا میں ٹیکسس کے سینیٹر ٹیڈ کروز پہلے نمبر پر رہے ہیں جبکہ ڈیموکریٹ کے امیدوار کے لیے سخت مقابلے کے بعد ہلیری کلنٹن نے جیت کا دعویٰ کیا ہے۔ نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن اور ڈیموکریٹک پارٹیوں کا […]

شامی پناہ گزینوں کے باعث حالات بےقابو ہو رہے ہیں: شاہ عبداللہ

شامی پناہ گزینوں کے باعث حالات بےقابو ہو رہے ہیں: شاہ عبداللہ

اردن کے ساہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ دسیوں ہزاروں شامی پناہ گزینوں کی اردن میں آمد کے باعث سماجی سروسز، انفراسٹرکچر اور معیشت پر بے انتہا دباؤ ہے اور حالات بےقابو ہوتے جا رہے ہیں۔ شام پر امدادی کانفرنس سے قبل بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں شاہ عبداللہ نے کہا کہ […]

سابق ٹیسٹ کرکٹر اسرار علی انتقال کرگئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اسرار علی انتقال کرگئے

پاکستان کے سب سے عمر رسیدہ ٹیسٹ کرکٹر اسرار علی 88 سال 276 دن کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ طویل عرصے سے پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں خاموشی سے زندگی بسر کررہے تھے۔ انھوں نے چار ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے بائیں ہاتھ کے تیز بولرز کی حیثیت سے چھ وکٹیں […]

ضمانتوں کے نوٹس منسوخ، تحقیقات جاری

ضمانتوں کے نوٹس منسوخ، تحقیقات جاری

متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین اور دیگر پانچ افراد کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں تمام افراد کی ضمانتوں کے نوٹس منسوخ کر دیےگئے ہیں لیکن اس کیس میں انھیں الزامات سے بری نہیں کیا گیا اور نہ ہی ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ لندن میں سوموار کی شام میٹرپولیٹن […]

’کراچی میں 180 تعلیمی ادارے حساس‘

’کراچی میں 180 تعلیمی ادارے حساس‘

صوبہ سندھ کے شہر کراچی میں 180 تعلیمی ادارے حساس ہیں جن میں خاص طور پر مشنری اور کیمبرج نظام تعلیم فراہم کرنے والے ادارے شامل ہیں۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں کے لیے 19 نقاطی سکیورٹی پلان تشکیل دیا۔ سندھ کے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ کی زیر […]

’جی پی آر ایس کڑے تکنیکی خرابی کے باعث استعمال نہیں کر رہے‘

’جی پی آر ایس کڑے تکنیکی خرابی کے باعث استعمال نہیں کر رہے‘

پنجاب حکومت کی جانب قومی ایکشن پلان کے تحت کالعدم تنظیموں کے فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی نقل وحرکت کی موثر نگرانی کے لیے متعارف کرائے جانے والا جی پی آر ایس نظام ناکام ہو گیا۔ حکومتِ پنجاب نے گذشتہ سال اپریل میں کالعدم تنظیموں کےافراد کو مانٹیر کرنے کے لیے یورپی ٹیکنالوجی کو […]

’لال مسجد آپریشن کے تمام کرداروں کو معاف کرنے کو تیار ہوں‘

’لال مسجد آپریشن کے تمام کرداروں کو معاف کرنے کو تیار ہوں‘

لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ وہ سابق فوجی صدر پرویزمشرف سمیت 2007 میں لال مسجد کے خلاف فوجی آپریشن کرنے والے تمام کرداروں کو معاف کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت […]

پاکستان کا ویزا ملا نہیں یا مانگا ہی نہیں؟

پاکستان کا ویزا ملا نہیں یا مانگا ہی نہیں؟

بھارت میں ہندی فلموں کے معروف اداکار انوپم کھیر کا کا کہنا ہے کہ پاکستان ہائی کمیشن نے کراچی ادبی میلے میں شرکت کے لیے انہیں ویزا نہیں دیا۔ لیکن پاکستان ہائی کمیشن کی طرف سے جاری کیےگئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انہیں انوپم کھیر کی طرف سے ویزا کی کوئی درخواست […]

پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال، فائرنگ سے دو ہلاک

پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال، فائرنگ سے دو ہلاک

پاکستان کی قومی ایئر لائن کی نجکاری کے خلاف ہڑتال کے اعلان کے موقعے پر کراچی انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پی آئی اے کے دو ملازمین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔ پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہڑتال کی […]