By Usman Ali on February 15, 2016
General News, Politics, Sports
متحدہ عرب امارات میں جاری پاکستان سپر لیگ کے روح و رواں نجم سیٹھی نے پاکستان کے وزیرِ اعظم نواز شریف اور حزبِ اختلاف کی جماعت کے رہنما عمران خان کو ٹورنامنٹ کا فائنل دیکھنے کی دعوت دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انھوں نے دونوں رہنماؤں کو سیاست […]
By Usman Ali on February 11, 2016
Entertainment, Local News
معروف ڈراما نگار اور ادیبہ فاطمہ ثریا بجیا 85 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئی ہیں۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے صلے میں انھیں تمغہ حسن کارکردگی اور ہلال امتیاز سے نوازا۔ فاطمہ ثریا بجیا 1960 میں پی ٹی وی سے منسلک ہوئیں اور 1966 میں آغا ناصر کے ڈرامے […]
By Usman Ali on February 11, 2016
Entertainment
بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی کا کہنا ہے کہ پہلے اداکاراؤں کا کریئر صرف 30 سال کی عمر تک ہی محدود ہوا کرتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ 1974 میں اپنے کریئر کا آغاز کرنے والی شبانہ اعظمی نے تقریباً سو سے زیادہ فلموں میں مختلف طرح کے کردار نبھائے ہیں۔ بی بی سی سے […]
By Usman Ali on February 11, 2016
Sports
بنگلہ دیش میں رواں ماہ کھیلے جانے والے ایشیا کپ اور بھارت میں آئندہ ماہ منعقد ہونے والے ورلڈ ٹی 20 مقابلوں کے لیے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ان مقابلوں کے لیے ٹیم کی قیادت شاہد آفریدی کو سونپی گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری پاکستان سپر […]
By Usman Ali on February 11, 2016
International News, Law & Order
بین الاقوامی امدادی ادارے آئی سی آر سی نے خبردار کیا ہے کہ شام کے صوبے حلب میں جاری لڑائی سے 50 ہزار افراد کی نقل مکانی سے انسانی بحران پیدا ہو رہا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے حلب شہر میں پانی کی قلت ہو رہی ہے۔ روس کی فضائی حملوں کے بعد […]
By Usman Ali on February 11, 2016
General News, Local News
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے ملحق مارگلہ کے پہاڑی سلسلے پر پانچ سال کے بعد پہلی بار برف باری ہوئی ہے۔ اسی طرح خیبر پختونخوا کے شہر مانسہرہ میں آٹھ سال کے بعد برف باری ہوئی جس سے اچانک سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر محمد حنیف نے بی بی […]
By Usman Ali on February 11, 2016
General News, Law & Order
پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے فوجی عدالتوں کی جانب سے 12 شدت پسندوں کو دی جانے والی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔ ان افراد کو بنوں میں جیل توڑنے، سکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں اور عام شہریوں پر حملوں میں ملوث ہونے پر سزائے موت سنائی […]
By Usman Ali on February 2, 2016
Entertainment
ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن اداکاری اور ہدایتکاری کے میدان میں کامیابیاں سمیٹنے کے بعد اب گلوکاری کے میدان میں قسمت آزمائی کریں گے۔ بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1991 میں ریلیز ہونے والی فلم’’پھول اور کانٹے‘‘سے کیا جس کے بعد انہوں نے پیچھے مڑکر نہیں دیکھا […]
By Usman Ali on February 2, 2016
General News, Law & Order, Local News, Politics
اسلام آباد: عدالتی حکم پر عملدرآمد میں رکاوٹ بننے پر سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں اڈیالہ جیل میں ابھی بہت گنجائش ہے اگر وزیراعظم کو بلایا تو پھر واپس جانے نہیں دیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کسٹم افسر کی جانب سے عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے کی […]
By Usman Ali on February 2, 2016
General News
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد سرکاری و نیم سرکاری ادارے اور بینک لگاتار 3 روز کے لئے بند رہیں گے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ہر سال کی طرح اس برس بھی ملک […]