شہباز تاثیر کو رہا کیوں کیا گیا؟

شہباز تاثیر کو رہا کیوں کیا گیا؟

پاکستان کے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے مغوی صاحبزادے شہباز تاثیر لاہور سے اغوا کے چار سال بعد اپنے خاندان سے دوبارہ جا ملے ہیں۔ شہباز تاثیر کے اغوا اور بازیابی کے متعلق لاتعداد سوالات گردش کررہے ہیں جن میں سے صرف چند ہی کے واضح جواب سامنے آ سکے ہیں۔ اُنھیں اب کیوں […]

ایم کیو ایم کے دو مزید اراکین منحرف

ایم کیو ایم کے دو مزید اراکین منحرف

متحدہ قومی موومنٹ کے عزیزآباد سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی افتخار احمد اور رابطہ کمیٹی کے رکن وسیم آفتاب نے جعمرات کو ایم کیو ایم سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال کی حمایت کرنے کا اعلان کیا۔ افتخار احمد اور وسیم آفتاب نے ایک پریس کانفرنس میں مصطفیٰ کمال کا ساتھ […]

سپریم کورٹ کا رینجرز کو اختیارات دینے سے انکار

سپریم کورٹ کا رینجرز کو اختیارات دینے سے انکار

کراچی بدامنی کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے رینجرز کے کراچی میں علیحدہ تھانے قائم کرنے اور ایف آئی آر درج کرنے کا اختیار دیے جانے کے مطالبات مسترد کر دیے ہیں۔ سماعت کے دوران آئی جی سندھ نے بنچ کے سربراہ جسٹس امیر ہانی مسلم کی طرف ان […]

اسامہ بن لادن پاکستان میں کیا کرنا چاہتے تھے؟

اسامہ بن لادن پاکستان میں کیا کرنا چاہتے تھے؟

القاعدہ کے ایبٹ آباد میں ہلاک کیے جانے والے رہنما اسامہ بن لادن کی بظاہر خواہش تھی کہ شدت پسندوں کو پاکستان کے مغربی علاقوں کے ساتھ ساتھ مشرقی سرحد پر بھی پاکستان فوج پر حملوں کے ذریعے اسے کمزور کرنا چاہیے۔ ان کے خیال میں تمام خیبر پختونخوا اور بلوچستان پر قبضے کے علاوہ […]

’سرتاج عزیز نے جو کہنا تھا کہہ دیا، مزید کچھ نہیں کہیں گے‘

’سرتاج عزیز نے جو کہنا تھا کہہ دیا، مزید کچھ نہیں کہیں گے‘

پاکستان کے دفترِ خارجہ نے وزیرِ اعظم نواز شریف کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کے طالبان کی قیادت اور ان کے اہلِ خانہ کی پاکستان میں موجودگی کے بارے میں بیان پر کہا ہے دفترِ خارجہ سیاسی قیادت کے بیانات پر ردِ عمل نہیں دیتا۔ ترجمان نے کہا ’جو کچھ سرتاج عزیز نے […]

’بھارت کی طرف سے الزام تراشی افسوس ناک ہے‘

’بھارت کی طرف سے الزام تراشی افسوس ناک ہے‘

پاکستان نے بھارت کی جانب سے پٹھان کوٹ حملے کا الزام پاکستان پر عائد کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق اسلام آباد میں جمعرات کو ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی […]

’الطاف حسین نے خطاؤں کو کبھی تسلیم نہیں کیا‘

’الطاف حسین نے خطاؤں کو کبھی تسلیم نہیں کیا‘

کراچی کے سابق ناظم اور متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن مصطفی کمال نے الطاف حسین اور ان کے قریبی رفقا کے خلاف تہلکہ خیز ’انکشافات‘ اور الزامات لگاتے ہوئے ایک نئی جماعت بنانے کا اعلان کیا ہے۔ دبئی سے کراچی واپسی کے بعد ایم کیو ایم کے ہی ایک اور سابق رکن انیس قائم […]

MEP Sajjad Karim welcomes US support of British EU-membership

MEP Sajjad Karim welcomes US support of British EU-membership

    Brussels, 4th Feb 2016; Sajjad Karim MEP today welcomed the USA’s support of the UK’s continued membership of the European Union.Dr Karim met with the US Ambassador to the EU, Anthony Gardner, at the European Parliament in Strasbourg, who stressed the importance of Britain remaining within the EU. The Ambassador argued it was in […]

European Commission’s report on the current status of the Pakistan´s GSP+ Status

European Commission’s report on the current status of the Pakistan´s GSP+ Status

    Chair of the European Parliament’s Monitoring Group for trade in South Asia, Sajjad Karim MEP, today welcomed the release of the European Commission’s report on the current status of the GSP+ (Generalised Scheme of Preferences) that Pakistan subscribes to.Speaking in Brussels, he acknowledged that progress had been made by Pakistan in many areas, including […]

باچا خان یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی

باچا خان یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں واقع باچا خان یونیورسٹی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں کے حملے کے بعد بند کی جانے والی یونیورسٹی 26 دن کے وقفے کے بعد پیر سے دوبارہ کھول دی گئی ہے۔ یونیورسٹی کے ترجمان سعید خان خلیل نے بی بی سی کو بتایا […]

1 17 18 19 20 21 23