By Usman Ali on March 18, 2016
General News, Local News
کچلاک میں ایسا کچھ ہے جو یہ پاکستان سے زیادہ افغانستان کا حصہ لگتا ہے۔ وہی جغرافیہ، وہی شکل و صورت کے لوگ اور ان کے طالبان طرز کے لباس۔ کوئٹہ سے 25 کلومیٹر دور چمن شاہراہ پر واقع اس قصبے کا ’السلیم ہوٹل‘ نو مارچ کی شام اچانک قومی سطح پر مشہور ہوگیا۔ ہوٹل […]
By Usman Ali on March 18, 2016
Entertainment
بالی وڈ سٹار عامر خان پیر کو 51 سال کے ہو گئے۔ انھوں نے اپنا یوم پیدائش میڈیا کے سامنے منایا اور بنارس میں مکان خریدنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ بھارتی خبررساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق انھوں نے وارانسی یعنی بنارس میں اپنی والدہ کے آبائی مکان کو خریدنے کی خواہش کا […]
By Usman Ali on March 18, 2016
Sports
دھرم شالا میں کھیلے جانے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر اس ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی ہے۔ نیوزی لینڈ کے سپنرز خاص طور پر لدھینا سے تعلق رکھنے والے اش سوڈھی جنھوں نے انڈیا کے خلاف میچ میں بھی نمایاں کردار ادا کیا تھا، […]
By Usman Ali on March 18, 2016
General News, Law & Order, Local News, Politics
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ عسکریت پسندی کی کاروائیوں میں ملوث تمام لوگوں کے نام مرحلہ وار ان عسسکریت پسندوں کی فہرست میں شامل کیے جائیں گے جن کے سروں کی قیمت مقرر کی گئی ہے۔ یہ بات انھوں نے جمعرات کو کوئٹہ میں شیخ […]
By Usman Ali on March 18, 2016
General News, Local News, Politics
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انھوں نے کہا کہ ’بے نظیر بھٹو نے انھیں ان کی اصل طاقت وردی سے محروم […]
By Usman Ali on March 18, 2016
General News, Law & Order, Local News, Politics
پاکستان کے مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت ملنے کے بعد کراچی سے دبئی پہنچ گئے ہیں۔ پرویز مشرف جمعے کی علی الصبح کراچی سے خلیجی ایئرلائن کی پرواز سے دبئی پہنچے ہیں۔ سابق صدر کی بیرون ملک روانگی سے قبل کراچی میں ان […]
By Usman Ali on March 18, 2016
General News, International News, Law & Order
ایک ایسے وقت میں جب پناہ گزينوں کے بحران پر ایک حتمی معاہدے تک پہنچنے کی کوشش کے تحت یورپی یونین کے رہنما ترکی کے وزیر اعظم کو ایک مشترکہ موقف پیش کرنے جا رہے ہیں، ملک کے صدر رجب طیب اردوگان نے یورپی یونین پر تارکین وطن، انسانی حقوق اور دہشتگردی کے حوالے سے […]
By Usman Ali on March 11, 2016
Sports
پاکستان کے وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دھمکیوں کے سائے میں کرکٹ نہیں ہو سکتی اور اگر بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے تحفظ کی ضمانت نہ دی گئی تو ٹیم کو ورلڈ ٹی 20 مقابلوں کے لیے نہیں بھیجا جائے گا۔ ادھر بھارتی کرکٹ بورڈ […]
By Usman Ali on March 11, 2016
Entertainment, General News
بلوچستان کے نامور لوک گلوکار اخترچنال زہری حسن کاکردگی ایوارڈ کی کاپی ہمیشہ اپنے ساتھ رکھتے ہیں، انھوں نے شکوہ کیا کہ انھوں نے اپنی زندگی اس ملک کے لیے وقف کردی اور لیکن ان کی پہچان نہیں بن سکی ہے۔ بی بی سی سے اردو کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں انھوں نے بتایا […]
By Usman Ali on March 11, 2016
Entertainment
بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ کالے ہرن کے شکار کے مقدمے میں محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے انھیں جان بوجھ کر پھنسایا ہے۔ خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق جودھ پور میں ایک عدالت میں بیان دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’میں بے قصور ہوں اور […]