کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف پاکستان میں یومِ سیاہ

کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف پاکستان میں یومِ سیاہ

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انڈین سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 42 افراد کی ہلاکت کے خلاف پاکستان بھر میں سرکاری سطح پر’یوم سیاہ ‘منایا جا رہا ہے۔ بدھ کو یوم سیاہ کے موقع پر پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ’عالمی برادری کو پاکستان کے حوالے […]

ترکی میں ہزاروں برطرف، 99 جرنیلوں پر فردِ جرم عائد

ترکی میں ہزاروں برطرف، 99 جرنیلوں پر فردِ جرم عائد

ترک حکام نے گذشتہ ہفتے حکومت کے خلاف بغاوت کی ناکام کوشش کے الزام میں گرفتار کیے گئے 99 جرنیلوں کے خلاف باقاعدہ فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ دوسری جانب ترک حکام کے مطابق ملک بھر سے ماہرین تعلیم اور دانشوروں کے بیرونِ ملک جانے پر بھی عارضی طور پر پابندی عائد کر دی […]

سعودی عرب کے بانی عبدالعزیزکی 22 بیویاں اور 45 بیٹے تھے

سعودی عرب کے بانی عبدالعزیزکی 22 بیویاں اور 45 بیٹے تھے

ریاض: سعودی عرب کے بانی عبدالعزیز بن سعود کی 22 بیویاں تھیں، ان میں سے 17 بیویوں کے ہاں 45 بیٹے پیدا ہوئے، اب السعود کے شاہی خاندان کے شہزادوں کی تعداد 7 ہزار سے بھی زائد ہو چکی ہے۔ عبدالعزیز بن سعود نے 1932ء میں آج کے سعودی عرب کی بنیاد رکھتے ہوئے خود کو […]

ویرات کوہلی نے ممبئی میں 34 کروڑ کا فلیٹ خرید لیا

ویرات کوہلی نے ممبئی میں 34 کروڑ کا فلیٹ خرید لیا

نئی دہلی:  آمدنی میں مہندرا سنگھ دھونی سے آگے نکلنے کی دوڑ میں شریک ویرات کوہلی نے ممبئی کے پوش علاقے میں 34 کروڑ روپے کا لگژری فلیٹ بک کرالیا، ویرات کوہلی کی جانب سے ممبئی میں بک کرائے گئے فلیٹ کا رقبہ 7 ہزار 171 اسکوائر فٹ ہے جو اس عمارت کے 35 ویں فلور […]

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان رواں سال 27 دسمبر کو اپنی محبوبہ لولیا وینتر سے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے معاشقوں کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ فلم نگری کی صف اول کی […]

انڈونیشیا میں رمضان المبارک کے دوران قرآن کا ایک پارہ پڑھیں اور2 لیٹرپیٹرول حاصل کریں

انڈونیشیا میں رمضان المبارک کے دوران قرآن کا ایک پارہ پڑھیں اور2 لیٹرپیٹرول حاصل کریں

جکارتہ: انڈونیشیا میں تیل و گیس فراہم کرنے والی سرکاری کمپنی نے ماہ رمضان میں مسلمانوں کو قرآن کی جانب راغب کرنے کے لیے ایک انوکھی آفر دی ہے جس کے تحت ایک پارہ پڑھنے پر 2 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کیا جائے گا۔ کمپنی نے ماہ رمضان میں آخری روزے تک اس اسکیم کو صرف جکارتہ […]

الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے لئے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی متنازع ہے، چوہدری پرویزالہیٰ

الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے لئے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی متنازع ہے، چوہدری پرویزالہیٰ

لاہور: مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے لیے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی متنازع ہے اور خدشہ ہے کہ آنے والے الیکشن بھی ماضی کی طرح متنازع ہی ہوں گے۔ لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ق) کے رہنما پرویز الہیٰ کا […]

لندن میں ایم کیو ایم سے منسلک 70 سے زائد بینک اکاؤنٹس موجود ہیں، برطانوی نشریاتی ادارہ

لندن میں ایم کیو ایم سے منسلک 70 سے زائد بینک اکاؤنٹس موجود ہیں، برطانوی نشریاتی ادارہ

ندن: متحدہ قومی موومنٹ سے منسلک لندن میں 70 سے زائد بینک اکاؤنٹس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے پولیس کی جانب سے دستاویزات موصول ہوئی ہیں جس میں ایم کیو ایم سے منسلک لندن کے 70 سے زائد بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات موجود […]

جمود نہ ٹوٹ سکا، پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست

جمود نہ ٹوٹ سکا، پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست

کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں بھارت نے پاکستان کو سپر 10 مرحلے میں با آسانی چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ بارش کے باعث میچ 18 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا۔ پاکستان نے مقررہ 18 اوورز میں 118 رنز بنائے جو انڈیا نے با آسانی بنا لیے۔ پاکستان کبھی بھی انڈیا سے […]

1 15 16 17 18 19 23