گرفتار سیاسی رہنماؤں کی درخواستِ ضمانت پھر مسترد

گرفتار سیاسی رہنماؤں کی درخواستِ ضمانت پھر مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر اور پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی کی جانب سے دائر کی گئی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ ادھر ملیر پولیس نے وسیم اختر کو عدالت میں پیش کر کے ان کا جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کر لیا ہے۔ انسداد […]

’حکومت کے خلاف تحریک انصاف کا منصوبہ سولو فلائٹ ہے ‘

’حکومت کے خلاف تحریک انصاف کا منصوبہ سولو فلائٹ ہے ‘

  پاکستان کی قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے حکومت کے خلاف سات اگست سے احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ اپوزیشن کی دیگر جماعتوں کی مشاورت سے نہیں کیا گیا ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے حکومت […]

’کیا نوٹس سے ججوں کی عزت و وقار بحال ہو جائےگا‘

’کیا نوٹس سے ججوں کی عزت و وقار بحال ہو جائےگا‘

پاکستان کی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ جب ججز کے بارے میں پارلیمنٹ میں بحث نہیں ہو سکتی تو ٹی وی اور ریڈیو پر بیٹھ کر کیسے تبصرے کیے جاسکتے ہیں؟ اگر کسی کو ججز پر کوئی اعتراض ہے تو اس کا آئینی راستہ موجود ہے اس کو اختیار کیا جائے۔ جمعرات کو سپریم […]

’دباؤ میں ہوں گے تو توجہ سے کھیلیں گے ‘

’دباؤ میں ہوں گے تو توجہ سے کھیلیں گے ‘

پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد پاکستان ٹیم کو خود پر زیادہ دباؤ لینے کی ضرورت ہے۔ مانچسٹر کے اولڈ ٹریفرڈ گرؤنڈ میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا […]

رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے معاملے پر کشیدگی

رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے معاملے پر کشیدگی

حکومت سندھ اور رینجرز میں ایک بار پھر اختیارات میں توسیع کا معاملہ کشیدگی کا باعث بن گیا ہے۔ رینجرز کو پولیس اختیارات اور صوبے میں موجودگی کی مدت کی معیاد پوری ہو چکی ہے، تاہم ان کی خواہش ہے کہ انھیں پورے صوبے میں کارروائی کے اختیارات دیے جائیں جبکہ صوبائی حکومت نے ان […]

کراچی میں گرفتار سیاسی رہنماؤں کا ہائی کورٹ سے رجوع

کراچی میں گرفتار سیاسی رہنماؤں کا ہائی کورٹ سے رجوع

ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر اور پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی نے سندھ ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کر دی ہیں۔ گذشتہ روز منگل کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گروں کے علاج معالجے میں معاونت کے مقدمے میں ان کی ضمانت منسوخ کردی تھی جس […]

کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف پاکستان میں یومِ سیاہ

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انڈین سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 42 افراد کی ہلاکت کے خلاف پاکستان بھر میں سرکاری سطح پر’یوم سیاہ ‘منایا جا رہا ہے۔ بدھ کو یوم سیاہ کے موقع پر پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ’عالمی برادری کو پاکستان کے حوالے […]

’فوج آئے تو مٹھائیاں بنٹیں گی، لوگ جشن منائیں گے‘

’فوج آئے تو مٹھائیاں بنٹیں گی، لوگ جشن منائیں گے‘

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ترکی میں فوج کے ایک گروپ کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان میں فوج ایسی کوشش کرے تو مٹھائیاں بانٹی جائیں گی۔ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع میر پور کی تحصیل چک […]

عمران خان کا حکومت کے خلاف ملک گیر تحریک کا اعلان

عمران خان کا حکومت کے خلاف ملک گیر تحریک کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سات اگست کو حکومت کے خلاف ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی آئی کی ممبر شپ تقریباً 30 لاکھ ہے سب سے کہا ہے ایک ایک سو روپیہ 100جمع کریں، آج سے ہم نے فنڈ ریزنگ کا آغاز کیا ہے۔ عمران خان […]

1 14 15 16 17 18 23