’پارٹی جو بھی فیصلہ مشورے سے کرتی ہے لبیک کہتا ہوں‘

’پارٹی جو بھی فیصلہ مشورے سے کرتی ہے لبیک کہتا ہوں‘

    سندھ کے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی میں کوئی تضاد نہیں ہے اور پارٹی قیادت جو بھی فیصلہ مشورے سے کرتی ہے اس پر وہ لبیک کہتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کے منصب سے سبکدوش کرنے کے فیصلے پر انھوں نے کہا کہ تبدیلی کا جو […]

یہ سب کشمیر پر چُپ کیوں ہیں؟

یہ سب کشمیر پر چُپ کیوں ہیں؟

پاکستان میں فیس بک کے ایک پیج ’نیور فورگیٹ پاکستان‘ نے کشمیر میں انڈین سکیورٹی فورسز کی جانب سے پیلٹ گن کے استعمال پر رائے عامہ اجاگر کرنے کے لیے ایک مہم کا آغاز کیا ہے۔ فیس بک پر اس مہم کے لیے بنائے گئے پوسٹرز میں مشہور انڈین شخصیات کی تصاویر کو فوٹوشاپ کی مدد سے […]

کراچی میں فوجی گاڑی پر فائرنگ، دو اہلکار ہلاک

کراچی میں فوجی گاڑی پر فائرنگ، دو اہلکار ہلاک

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ نامہ نگار ریاض سہیل کے مطابق یہ واقعہ منگل کی شام شہر کے مصروف علاقے صدر میں پیش آیا جہاں فوج کی ایک گاڑی کو نامعلوم مسلح افراد نے نشانہ بنایا جو فائرنگ کے بعد […]

میونخ: فائرنگ میں دس ہلاک، ’حملہ آور اکیلا تھا‘

میونخ: فائرنگ میں دس ہلاک، ’حملہ آور اکیلا تھا‘

جرمنی کے شہر میونخ میں حکام کے مطابق ایک شاپنگ سنٹر میں فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ میونخ پولیس نے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ حملے کی تحقیقات میں مدد دینے کے لیے تصاویر اور ویڈیو بھیجیں۔ جمعے کی شب ہونے والے حملے کے بارے میں […]

فوج کا سفید پوش بھائی

فوج کا سفید پوش بھائی

گیارہ سال قبل بھی کِسی سیاستدان نے پارلیمنٹ میں یہ بیہودہ سوال اُٹھایا تھا کہ پاکستانی فوج کے کتنے کاروبار ہیں۔ اُس وقت کے وزیر دفاع مرحوم راؤ سکندر نے تحریری جواب دیا تھا کہ 55۔ اِس ہفتے پارلیمنٹ میں پھر سوال اُٹھایا گیا کہ کُل کتنے دھندے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے جواب […]

فوج کی کاروباری کمپنیوں کا جواز کیا؟

پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ میں وزارتِ دفاع نے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ پاکستان کی فوج کے زیر انتظام 50 کاروباری کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریری جواب میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، آرمی ویلفیئر ٹرسٹ، فوجی فاؤنڈیشن اور بحریہ فاؤنڈیشن کے زیر انتظام کاروباری اداروں کی تفصیلات […]

میں جتنا پاکستانی ہوں اتنا کشمیری ہوں: نواز شریف

میں جتنا پاکستانی ہوں اتنا کشمیری ہوں: نواز شریف

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں منعقدہ عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی پر محمد نواز شریف نے تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ منفی سیاست کرنے والوں نے کشمیر کے الیکشن میں کیا کچھ نہیں کیا۔ جمعے کو پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں جلسے سےخطاب کرتے ہوئے […]

ہلیری کلنٹن نے نائب صدر کے امیدوار کے لیے ٹم کین کا انتخاب کر لیا

ہلیری کلنٹن نے نائب صدر کے امیدوار کے لیے ٹم کین کا انتخاب کر لیا

امریکہ میں ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ٹم کین کو اپنا نائب صدارتی امیدوار منتخب کیا ہے۔ کلنٹن نے ایک ٹویٹ میں اپنے فیصلے کا اعلان کیا۔ وہ ہفتے کو اس کا باضابطہ اعلان کریں گی۔ 58 سالہ ٹم کین معتدل رہنما ہیں […]

کشمیر میں ’ریاستی تشدد‘ پر پاکستان کی شدید مذمت

کشمیر میں ’ریاستی تشدد‘ پر پاکستان کی شدید مذمت

پاکستان کی قومی سلامتی کی کمیٹی نے کہا کہ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں کشیدہ صورتحال کو وہاں کی حکومت کی طرف سے اندرونی معاملہ قرار دینا بین الاقوامی قوانین اور کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی شدید خلاف ورزی ہے۔ ٭ ’پاکستان انڈیا کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا […]

1 13 14 15 16 17 23